Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
محکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتبے گناہ مزدوروں کا خون کسی صورت رائیگاں نہیں جانا چاہیےٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرز

ہماری اولین ترجیح عوام کو بہتر طبی سہولیات میسر کرنا ہے،عبدالرزاق ساسولی

ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی صدارت میں ضلع خضدار کے تمام سرکاری اہسپتالوں پرائیویٹ اہسپتالوں کلینکس اور میڈیکل سینٹرز کی صحت اور صفائی ستھرائی کی حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر افس میں منعقد ہوا جس میں خضدار شہر کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کلینکس اور میڈیکل سینٹرز کی صفائی ستھرائی حفظانِ صحت کے انتظامات ویسٹ مینجمنٹ انفیکشن پرلیو نیشن اینڈ کنٹرول (IPC) اقدامات قانونی تقاضوں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اس دوران ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے صحت اور صفائی و ستھرائی کے حوالے سے ایک کمیٹی بنائی جس کی سربراہی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی اسسٹنٹ کمشنر نال کرینگے چیف افیسر میونسپل کارپوریشن خضدار وڈیرا محمد صالح جاموٹ میڈیکل سپریڈنٹ سول اہسپتال خضدار ڈاکٹر شبیر احمد بلوچ کمیٹی کے ممبران میں شامل ہیں اور یہ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر صحت اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لے گا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی نے کہا کہ حکومت بلوچستان عوام کو بہتر طبی سہولیات پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *