Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقادٹیبل ٹینس فیملی کا سفر، والدین کے بعد طہٰ بلال بھی ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیارایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا دعویٰعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردیعمران خان کی قید اور مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائيں: جمائما کا برطانوی حکومت سے مطالبہسپریم کورٹ میں توہین عدالت کا جواب وزیراطلاعات یا وزیرقانون نہیں بلکہ وزیر داخلہ دیں گے، رانا ثنااللہٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ استعمال کی درخواست کی: رائٹرزدورہ ایران میں فیلڈ مارشل کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تبادلہ خیالمحنت کش پاکستانیوں کا خون بہانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،میرسرفرازبگٹیشہریوں کے تحفظ کےلئے جدید نگرانی کے نظام کومزید علاقوں تک وسعت دی جائےگی، سرفراز بگٹینیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ریاستی اداروں کو دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مو¿ثر کردار ادا کرنا چاہیے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام ضلعی امیر عبدالنعیم رندکی صدارے میں پریس کلب کے سامنے”بلوچستان کوامن دو!’مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین نے حکومت واداروں کے خلاف شدیدنعرے بازی کی مظاہرین نے امن کے قیام ،امن کی ضرورت،دہشت گردی بدامنی کے خلاف کتبے اٹھارکھے تھے۔اس موقع پرخصوصی خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ پانی،بجلی، تعلیم، علاج یا روزگار نہیں بلکہ عوام کے لیے جینے اور تحفظ کا حق مانگنے آئے ہیں۔ہم بلوچستان کوامن دومہم چلارہے ہیں ہم نے امن امان سمیت جائزحقوق کیلئے ایک سال پہلے کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کیاحکمرانوں نے مطالبات ماننے کاوعدہ کیالیکن ایک سال گزرنے کے باوجودہمارے قومی اجتماعی مطالبات نہیں ماننے گیے اگرلانگ مارچ کے مطالبات مان لیے جاتے توآج بلوچستان بارودپرنہ کھڑاہوتا۔بلوچستان سے ایف سی کوبیدخل کرکے اختیارات ووسائل پولیس ولیویزکودیے جائے امن کی بحالی کیلئے ایف سی کوکاروبار،بھتہ خوری سے ہٹاناہوگا۔آج بلوچستان میں ہرجگہ عوام،لیویزوپولیس والے غیرمحفوظ ہیں صرف ہماری حفاظت کیلئے متعین کاروباروبھتہ خوری میں مصروف تین چاردیواری کے اندرآرام کرنے والی ایف سی محفوظ ہیں۔پولیس ولیویزوالے نہتے عوام غیر محفوظ ہیں جبکہ حکمران صرف اپنی سکیورٹی تک محدود ہیں۔ ریاستی اداروں کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مو¿ثر کردار ادا کرنا چاہیے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *