Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

اسرائیلی حملے میں شہید ہونیوالے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی، بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تہران میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں شہید علی لاریجانی اور ایرانی فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

تہران کے انقلاب اسکوائر پر ہزاروں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

آج تہران میں امریکی تارپیڈو کا نشانہ بننے والے ایرانی جہاز کے شہید سیلرز کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی ہے۔

امریکا نے سری لنکا کے نزدیک ایران کے جنگی جہاز دینا کو آبدوز سے نشانہ بنایا تھا۔

واضح رہے کہ علی لاریجانی کو گزشتہ روز مشرقی تہران میں نشانہ بنایا گیا تھا ، وہ انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے ۔ سکیورٹی پالیسی کے معمار اور خامنہ ای کے قریبی مشیر تھے۔

کمانڈر خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر جنرل علی نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرپرائز کا انتظار کریں، ایران کا ردِعمل غیر معمولی ہوگا۔

ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے بھی کہا کہ علی الاریجانی اور دیگر شہدا کی موت کا بدلہ ہر قیمت پر لیا جائے گا۔

اس کے علاوہ  ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی  واضح کیا ہے کہ علی لاریجانی کی شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *