Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ہاکی ورلڈکپ 2026 کے ڈراز کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا کا اعلان کردیا گیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل  ہیں۔

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان گروپ ڈی میں شامل ہے۔  بھارت ،انگلینڈ اور ویلز کی ٹیمیں بھی گروپ ڈی کا حصہ ہیں ۔

ورلڈ کپ کے گروپ اے میں نیدرلینڈز،  ارجنٹینا،  نیوزی لینڈ اور جاپان شامل ہیں۔گروپ بی میں میزبان بیلجیئم، جرمنی، فرنس اور ملائیشیا شامل  ہیں، جبکہ گروپ سی میں آسٹریلیا،  اسپین آئرلینڈ اور جنوبی فریقا شامل  ہیں۔

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام کا کہنا ہے کہ ہاکی کا کھیل ملکوں درمیان فاصلوں کو کم کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ہاکی ورلڈ کپ رواں سال اگست میں بیلجیئم اور اور نیدر لینڈز میں کھیلا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *