Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

فیفا ورلڈ رینکنگ: فرانس 2018 کے بعد پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر آگیا

فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا۔

فرانس نے 2018 کے بعد پہلی بار فیفا رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔

تازہ رینکنگ میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ پرتگال ایک درجہ ترقی کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا اور برازیل چھٹے نمبر پر چلا گیا۔

اس کے علاوہ ٹاپ 50 میں ترکیہ، آئیوری کوسٹ، سوئیڈن اور تیونس کی نمایاں بہتری رہی، ویتنام 9 درجے ترقی کے ساتھ سب سے بڑا جمپ لگانے والی ٹیم رہی جب کہ نیپال اور بھوٹان کی پوزیشن پہلے سے بہتر رہی۔

ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی 48 ٹیموں میں سے 37 ٹاپ 50 میں شامل ہیں جب کہ اٹلی، ڈنمارک اور نائجیریا ٹاپ 30 میں ہونے کے باوجود ورلڈکپ 2026 سے باہر ہیں۔

پاکستان میانمار سے شکست کھاکر تنزلی کے بعد رینکنگ میں 202 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *