انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میدان کرکٹ سے زیادہ اکھاڑہ بن گیا۔
میچ کے دوران شائقین کرکٹ آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
میدان کے اندرفینز کی سکیورٹی پر بھی سوالات اٹھنا شروع ہوگئے۔

Leave a Reply