Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34 فیصد نے سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا

پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی ، 34 فیصد نے کرکٹ کو سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا۔

گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس میں 34 فیصد پاکستانیوں نے کرکٹ کو سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیاجبکہ فٹ بال اور قومی کھیل ہاکی پسندیدگی میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر نظر آئے۔

 گیلپ پاکستان کے سروے میں 6 فیصد نے فٹبال اور 3 فیصد نے قومی کھیل ہاکی کو پسندیدہ کہا۔ 3 فیصد نے کبڈی، 2 فیصد نے باسکٹ بال جبکہ 2 فیصد نے باکسنگ کو پسندیدہ کھیل قرار دیا۔

 سروے میں 42 فیصد نے کوئی کھیل پسند نہ ہونے کا کہا۔

کرکٹ میں سب سے زیادہ پسندیدہ کھلاڑی کے سوال پر 65 فیصد نے کوئی کھلاڑی پسند نہ ہونے کا کہا ، البتہ 10 فیصد شاہد آفریدی کو سب سے زیادہ پسندیدہ کہتے نظر آئے۔

سروے میں شاہد آفریدی کے بعد 9 فیصد نے عمران خان جبکہ 6 فیصد نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کرکٹر کہا ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *