Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

ایران نے 3 امریکی جنگی طیارے مار گرائے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ

پاسداران انقلاب نے امریکاکا ایف 35 طیارہ وسطی ایران میں مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، تباہ طیارے کا پائلٹ ایران میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے گرفتار کیے جانے کی متضاد اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

ایران نے امریکا کے اے 10 لڑاکا طیارے کو آبنائے ہرمز کے قریب مار گرایا تاہم پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا، امریکا کے ایف 15 طیارے کو بھی نشانہ بنایا گیا جسے ریسکیو کرنے کے لیے آئے دو ہیلی کاپٹروں پربھی حملے کیے گئے۔ یہ ہیلی کاپٹر پائلٹ کو ریسکیو کر کے لے جا رہے  تھے۔ فائرنگ سے ان ہیلی کاپٹروں کا عملہ زخمی ہوا تاہم یہ لینڈ کرگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں شامل دو ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بنائےگئے، دونوں ہیلی کاپٹر تباہ شدہ جنگی طیارےکے پائلٹوں کو تلاش کر رہے تھے۔ایرانی ٹی وی کے مطابق  اے10طیارہ آبنائے ہرمز کے علاقے میں گرایاگیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *