Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

نقل کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائی جائے،شاہنوازبلوچ

وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر انٹرمیڈیٹ (ایف اے، ایف ایس سی) کے سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لیےاقدامات پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج قلات میں جاری امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا کالج پرنسپل پروفیسر شکیل بلوچ نے اے ڈی سی کو امتحانی سینٹرکا دورہ کرایااورسکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیااامتحانی مرکز میں صرف ایک پولیس اہلکارکی موجود۔گی کانوٹس لیکرفوری طور پر ضلعی پولیس افسر سے رابطہ کیا اورامتحانی عملے کو سختی سے ہدایت کی کہ نقل کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنائی جائے اے ڈی سی شاہنواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں اوروزیراعلی کی ہدایت پر امتحانات میں شفافیت برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ حقدار طلبہ کی حوصلہ شکنی نہ ہو انہوں نے امتحانی مراکز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے رش پر پابندی کی ہدایت کی اور سیکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *