بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی محمد صادق سنجرانی سے منگل کو بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان مگسی ، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمدعبدالقادر اور سیکرٹری جنگلات بلوچستان میر عمران گچکی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال ،بلوچستان میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر نوابزادہ خالد خان مگسی ، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمدعبدالقادر اور سیکرٹری جنگلات بلوچستان میر عمران گچکی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال ،بلوچستان میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply