Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

حاجی نور محمد خان دمڑ کی سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمٰن سے ملاقات

صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دمڑ نے سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمٰن سے اہم ملاقات کی، اس موقع پر فوکل پرسن ہرنائی حاجی باز محمد دمڑ اور موسی کاکڑ بھی موجود تھے صوبائی وزیر خوراک نے سیکرٹری صحت کو زیارت، ہرنائی اور سنجاوی کے ہسپتالوں میں صحت کے حوالے سے درپیش مسائل سے متعلق آگاہ کیا کہ مذکورہ علاقوں کے ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات کی کمی، ادویات کی عدم دستیابی اور جدید مشینری کے فقدان کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ ان مسائل کے فوری اور م¶ثر حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں حاجی نور محمد دمڑ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں زیارت، ہرنائی اور سنجاوی کے ہسپتالوں کیلئے نئی آسامیوں کی منظوری دی جائے تاکہ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملے کی کمی کو پورا کیا جا سکے اور صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنایا جا سکے اس موقع پر سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن نے صوبائی وزیر کو مکمل یقین دہانی کرائی کہ محکمہ صحت ان علاقوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے گا اور عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ آنے والی بجٹ میں نئی آسامیوں کو منظوری کو بھی یقینی بنایا جائے گا صوبائی وزیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت بلوچستان عوامی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے اور دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی بہتری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *