Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

تمباکو نوشی سے ہمیشہ دور رہنے والوں میں پھیپھڑوں کا کینسر عام ہونیکی حیرت انگیز وجہ دریافت

پھیپڑوں کا کینسر دنیا میں سرطان کی سب سے زیادہ عام قسم ہے اور عموماً تمباکو نوشی کے عادی افراد میں اس کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

مگر حالیہ برسوں میں زیادہ تر ایسے افراد میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جو زندگی بھر تمباکو نوشی سے دور رہے ہیں۔

مگر ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ اس کا حیرت انگیز جواب امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا۔

سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے نتائج تمام روایتی تصورات سے مختلف ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ صحت کے لیے مفید غذا جیسے پھلوں، سبزیوں اور سالم اناج کے زیادہ استعمال سے جوان یا تمباکو نوشی سے دور رہنے والے افراد میں پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

تحقیق کے مطابق حالیہ برسوں میں جوان افراد میں پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا اور مریض اکثر پوچھتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا، حالانکہ وہ تمباکو نوشی بھی نہیں کرتے۔

اس تحقیق میں 50 سال یا اس سے کم عمر 187 افراد پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔

تحقیق کے مطابق عموماً پھیپھڑوں کے کینسر کی شرح 71 سال کی عمر کے افراد میں زیادہ ہوتی ہے، خاص طور پر مردوں اور تمباکو نوشی کے عادی افراد میں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *