Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، مغوی پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے فوری مدد کا مطالبہ

بحری جہاز Honour 25 پر صومالی قزاقوں کے قبضے کے بعد سے 10 سے زائد پاکستانی عملہ یرغمال ہے،  جن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔

مغویوں کے اہل خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، انہوں نے جیونیوز سےگفتگو میں حکومت سے فوری مدد کا مطالبہ کردیا۔

متاثرہ خاندان نے جیو نیوز کو بتایاکہ قزاقوں کے قبضےکے بعد سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے، جہاز عمان سے فجیرہ جا رہا تھا، راستے میں اغوا ہوا،  حکومت کی جانب سے تاحال کوئی مدد نہیں ملی، گورنر سندھ نے فون پر رابطہ کرکے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مغریوں کے اہلخانہ نے بتایا کہ امین شمس دو بچوں کے والد ہیں، 3سال کی بیٹی اور 4 ماہ کا بیٹا ہے،  مغوی سید کاشف چار بچوں کے والد ہیں، مغوی عمران کی 2 بیٹیاں جبکہ حسین کے 3 بچے ہیں،  مغوی حسین کے 9 سال کا بچہ  شبیر بھی  والد کی آمد کا منتظر ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *