Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

پی ایس ایل 11: آخری راؤنڈ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکو 4 وکٹ سے ہرادیا

 کیو ی  بیٹر مارک  چیپمین کی 33 گیندوں پر  69  رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت  پی ایس ایل 11  کے  راؤنڈکے آخری  میچ  میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے ملتان سلطانز کو  4  وکٹ  سے  ہرادیا۔

کراچی میں کھیلےگئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز نے  پہلے بیٹنگ میں 7 وکٹ پر 192 رنزا سکور کیے، شان مسعود نے 44 ، عرفات منہاس نے 31 اورصاحبزادہ فرحان اور اسٹیو اسمتھ نے 30، 30 رنز اسکور کیے۔

اسلام آباد کی جانب سے 6 کے 6 بولرز ایک، ایک وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب  رہے۔

جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کیوی آل راؤنڈر مارک چیپمین نے 69 رنز کی جارحانہ اور ناقبل شکست اننگز  33 گیندوں پر 4 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے کھیلی،کپتان شاداب خان نے 36 رنز بنائے۔

اس جیت کے نتیجے میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے 13 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کوالیفائر میں اُس کا مقابلہ کراچی میں پشاور زلمی سے 28 اپریل کو ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *