Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

بلوچستان کی معاشی ترقی ، نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے اقدامات جاری رکھیں جائیں گے،میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ۔پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معاشی ترقی ، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور مقامی آبادی کی خوشحالی کیلئے ہرممکن اقدامات جاری رکھیں جائیں گے یہ بات انہوں نے منگل کو بی آر ایس پی آفس کے دورے کے موقع پر بی آر ایس پی کے سی ای او داکٹر طاہر رشید کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ بریفنگ کے دوران ڈاکٹر طاہر رشید نے ادارے کے جاری منصوبوں، فلاحی سرگرمیوں اور حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر سردار عبداللہ بادینی اور چیئرمین بختیار سمالانی بھی موجود تھے۔

میر لیاقت لہڑی نے کہا کہ اس اقدام سے بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ مقامی افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں میں وسعت آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو افراد پہلے سے کاروبار کر رہے ہیںانہیں بھی ترقی اور استحکام کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی معاشی ترقی، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور مقامی آبادی کی خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔بریفنگ کے دوران ڈاکٹر طاہر رشید نے ادارے کے جاری منصوبوں، فلاحی سرگرمیوں اور حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر سردار عبداللہ بادینی اور چیئرمین بختیار سمالانی بھی موجود تھے۔۔میر لیاقت لہڑی نے کہا کہ اس اقدام سے بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جبکہ مقامی افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں میں وسعت آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو افراد پہلے سے کاروبار کر رہے ہیںانہیں بھی ترقی اور استحکام کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی معاشی ترقی، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور مقامی آبادی کی خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *