Daily Shujaat Quetta
June 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
قبل از وقت بال سفید ہونے کا باعث بننے والی 4 وجوہاتبچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیقایران، پاکستان کی مختلف بندرگاہوں میں پھنسے 13 سے 18 ہزار کنٹینرز کا منتظرخاران اور مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاکپاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکانآزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلانسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹوکرپشن کے بغیر سندھ میں کوئی کام نہیں ہوتا، سرکاری افسران کمیشن کو حق سمجھتے ہیں: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلیکراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئیوینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹقبل از وقت بال سفید ہونے کا باعث بننے والی 4 وجوہاتبچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیقایران، پاکستان کی مختلف بندرگاہوں میں پھنسے 13 سے 18 ہزار کنٹینرز کا منتظرخاران اور مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاکپاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکانآزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلانسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹوکرپشن کے بغیر سندھ میں کوئی کام نہیں ہوتا، سرکاری افسران کمیشن کو حق سمجھتے ہیں: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلیکراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئیوینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹ

معرکہ حق دفاع پاکستان کا درخشاں باب ہے، بخت کاکڑ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق دفاع پاکستان کا درخشاں باب ہے،معرکہ حق دراصل افواج پاکستان اور قوم کے اتحاد اور استقامت کی لازوال علامت ہے۔منگل کو معرکہ حق کی مناسب اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کا معرکہ حق میں محض دشمن کو دندان شکن شکست دینا مقصود نہیں تھا بلکہ دفاعی میدان میں پیش قدمی ہمارا اہم ہدف تھا ، ہم اپنے بزدل دشمن کو پیغام دے چکے ہیں پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم اپنی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لئے افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ معرکہ حق اس امر کی منادی ہے کہ بہادر افواج اور بہادر اقوام ملکراپنی سرزمین کا تحفظ دلیری سے کرتی ہیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *