Daily Shujaat Quetta
June 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
قبل از وقت بال سفید ہونے کا باعث بننے والی 4 وجوہاتبچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیقایران، پاکستان کی مختلف بندرگاہوں میں پھنسے 13 سے 18 ہزار کنٹینرز کا منتظرخاران اور مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاکپاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکانآزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلانسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹوکرپشن کے بغیر سندھ میں کوئی کام نہیں ہوتا، سرکاری افسران کمیشن کو حق سمجھتے ہیں: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلیکراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئیوینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹقبل از وقت بال سفید ہونے کا باعث بننے والی 4 وجوہاتبچپن میں فروٹ جوسز اور میٹھے مشروبات کا استعمال جوانی میں ہائی بلڈ پریشر کا شکار بناسکتا ہے، تحقیقایران، پاکستان کی مختلف بندرگاہوں میں پھنسے 13 سے 18 ہزار کنٹینرز کا منتظرخاران اور مستونگ میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاکپاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکانآزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلانسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی، بلاول بھٹوکرپشن کے بغیر سندھ میں کوئی کام نہیں ہوتا، سرکاری افسران کمیشن کو حق سمجھتے ہیں: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلیکراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونیوالے رینجرز کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئیوینزویلا میں زلزلے کے بعد توانائی کی لہریں بلوچستان اور کے پی میں بھی زلزلےکا باعث بن رہی ہیں: چیف میٹرولوجسٹ

مضاربہ اسکینڈل: احتساب عدالت اسلام آباد نے7 افراد کو سزائیں سنادیں

احتساب عدالت اسلام آباد نے مفتی احسان الحق ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مضاربہ کے نام پر فراڈ کرنےکے جرم میں 7 افراد کوسزائیں سنا دیں۔

عدالت کی جانب سے ملزمان پر مجموعی جرمانہ 1.48 ارب روپے عائد کیا گیا، عدالتی فیصلے کے مطابق  ملزم زبیر محمد خان کو 3 سال قید اور 24.82 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

کاشف شہاب کو 3 سال قید اور 44.84 کروڑ روپے جرمانہ جبکہ  آصف شہاب کو 3 سال قید اور 47.46 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ 

عدالتی فیصلے کے مطابق کامران اختر کو 2 سال قید اور 1.24 کروڑ روپے جرمانہ جبکہ  محمد سلیمان کو 2.5 سال قید اور 14.74 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اسی طرح ملزم نعمان کو 2 سال قید اور 8.97 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ عبداللہ لیاقت کو  2  سال قید اور 6.10 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

یاد رہےکہ ملزمان 2013 میں اشتہاری قرار دیےگئے، نیب نے انہیں 2023 میں گرفتارکیا تھا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *