Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امید ہے ایران امریکا جنگ بندی پائیدار ہوگی، جنگ رکوانے کیلئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوی امید ہے کہ ایران امریکا جنگ بندی پائیدار ہوگی، خطے میں امن قائم ہوگا، جنگ رکوانے کیلئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکا سے دن رات رابطے کرکے جنگ بندی میں توسیع کرائی، امید ہے کہ ایران امریکا جنگ بندی پائیدار ہوگی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ جب تک آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ترقی کی دوڑ میں شامل نہ ہوجائیں پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، جب تک وزیراعظم ہوں مسلسل گلگت آ کر حال احوال لیتا رہوں گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں چار دانش اسکولوں کا سنگ بنیاد رکھا اور مفت سولرپینل، سیف سٹی گلگت اور سیف سٹی اسکردو منصوبے کا افتتاح کیا۔

علاوہ ازیں وزیر اعظم نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کیے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *