Daily Shujaat Quetta
June 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

امریکا ایران جنگ بندی کے جزوی معاہدےکا ابتدائی فریم ورک تیار، متنازع معاملات حل طلب رہینگے: برطانوی میڈیا

برطانوی خبرایجنسی نےکہا ہےکہ امریکا اور  ایران جنگ بندی کیلئے ایک قلیل مدتی معاہدے  پر غور کررہے ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی نے ذرائع اور حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ  قلیل مدتی جنگ بندی معاہدے کےحوالے سے ابتدائی فریم ورک تیار کیا گیا ہے،  دونوں ممالک کے درمیان سب سے متنازع معاملات حل طلب رہیں گے،  یہ منصوبہ ایک جامع امن معاہدے کے بجائے ایک قلیل مدتی یادداشتِ مفاہمت پر مبنی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق یہ منصوبہ فریقین  کے درمیان گہرے اختلافات کو ظاہر کرتا ہے، یہ منصوبہ اس بات کا اشارہ دیتا ہےکہ یہ صرف ایک عبوری اقدام ہوگا،  اس سے امید ہے کہ ایک جزوی معاہدہ بھی آبنائے ہرمز کو  دوبارہ کھولنے کا باعث بن سکتا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ فریم ورک 3 مراحل میں سامنے آئے گا، پہلے مرحلے میں باضابطہ طور پر جنگ کا خاتمہ کیا جائےگا، دوسرے مرحلے میں آبنائے ہرمز کے بحران کا حل نکالا جائے گا، تیسرے مرحلے میں ایک جامع معاہدے پر بات چیت کی جائے گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *