Daily Shujaat Quetta
June 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی لیگز سے دور رکھنے کیلئے توڑ نکال لیا

میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا اہم کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی لیگز  سے محفوظ رکھنے کا توڑ  تلاش کرنے لگا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز کا ٹیسٹ کرکٹ پر فوکس رہے اس لیے کرکٹ آسٹریلیا نے بڑی پیشکش کی ہے جس میں  پیٹ کمنز کو 12 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں معاہدہ کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

 کرکٹ آسٹریلیا چاہتا ہے کہ معاہدے کے مطابق پیٹ کمنز 2029 تک ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دیں۔

آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کو 4 ملین ڈالرز سالانہ کی 3 برس کے لیے پیشکش کی۔

دوسری جانب  تینوں فارمیٹ کھیلنے والے ٹریوس ہیڈ کے ساتھ کرکٹ آسٹریلیا کی بات چیت جاری ہے جب کہ  مارنوس لبو شین کے ساتھ بھی اسی طرز کے تین سالہ معاہدے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

ہیڈ آف کرکٹ جیمز ایلسوپ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پرکشش معاہدوں کا حق رکھتے ہیں ، یہ کرکٹرز آسٹریلیا کے لیے ملٹی فارمیٹس میں عرصہ دراز سے پرفارمرز ہیں 

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *