Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی طور پر کند ذہن بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔

کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کیلیفورنیا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ دن بھر میں کسی اے آئی چیٹ بوٹ کو محض 10 منٹ استعمال کرنے سے سوچنے اور مسائل حل کرنے کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں شامل رضاکاروں کو ٹاسکس مکمل کرنے کے لیے دیے گئے، جس دوران کچھ افراد کو اے آئی اسسٹنٹ تک رسائی بھی دی گئی تاکہ وہ ٹاسک مکمل کرنے میں مدد فراہم کرسکے۔

تحقیق میں دریافت ہوا کہ جب اے آئی کی معاونت ان سے واپس لی گئی تو ان افراد کے غلط جواب دینے لگے یا انہوں نے ہار مان لی۔

آسان الفاظ سے جب اے آئی سے مدد نہیں ملتی تو لوگوں کے لیے سوچنا یا وہ کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

محققین نے بتایا کہ نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ تعلیمی اداروں یا دفاتر میں اے آئی پر پابندی عائد کر دی جائے، اس ٹیکنالوجی سے لوگوں کو اپنا کام بہتر انداز سے کرنے میں مدد ملتی ہے اور یہ واقعی قابل قدر ہے، مگر اس حوالے سے احتیاط کی ضرورت ہے کہ اے آئی کب اور کس قسم کی مدد فراہم کرسکتی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اے آئی ٹولز کو اس طرح ری ڈیزائن کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ محض جواب دینے کی بجائے کسی اچھے استاد کی طرح کام کرسکیں، تاہم ہم اسے سیکھ کر اس کے بغیر بھی اسے مکمل کرسکیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *