Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

کراچی: گیسٹرو کیسزمیں غیرمعمولی اضافہ، روزانہ 150 سے زائد مریض اسپتال پہنچنے لگے

کراچی میں شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

حکام کے مطابق  پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا روزانہ 150 سے زائد مریض جناح اسپتال آرہے ہیں جبکہ عام دنوں میں پیٹ کے امراض کے ساتھ آنے والےمریضوں کی تعداد 50 تک تھی۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ مریض الٹی، موشن، پیٹ درد اور ڈائریا کی شکایات کے ساتھ آرہے ہیں۔

اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ  شہری صاف اور ابلا ہوا پانی پئیں، باسی اور کھلے کھانوں سے پرہیز کریں،کھانے سے پہلے ہاتھ ضرور دھوئیں اورصفائی کا خاص خیال رکھیں۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو دیے گئے مشورے میں کہا ہے کہ  گرمی میں زیادہ پانی، او آر ایس اور مشروبات کا استعمال کریں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *