Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال توجہ طلب ہے ،گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال توجہ طلب ہے ، جلد ہی اس پر قابو پا لیں گے ، ایران امریکہ جنگ کے خاتمے میں پاکستان نے بہترین کردارادا کیا ہے ، جنگ ختم نہ ہوئی تو مہنگائی اور بڑھے گی، یہ بات انہوں نے بدھ کو گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نوابزادہ خالد مگسی، صوبائی وزیر میر عاصم کردگیلو ، پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی ،رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ بھی موجود تھے ۔گورنر بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے افراد کو گراں قدر خدمات کے اعتراف میں اعزازات سے نوازا گیا ہے ۔

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال توجہ طلب ہے ، مشکل حالات آتے ہیں جلد ہی ان پر قابو پا لیں گے حکومت نے قیام امن کے لیے مختلف اقدامات شروع کیے ہیں جنکے ثمرات جلد نظر آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ایران امریکہ جنگ کے خاتمے میں کردار کی پوری دنیا تعریف کر رہی ہے مشرق وسطیٰ کے ممالک بھی پاکستان کے معترف ہیں مذاکراتی عمل کا نتیجہ کیا ہوگا یہ فریقین پر منحصر ہے لیکن قیام امن کے لیے جس طرح وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تاریخی کردار ادا کیا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں گورنر بلوچستان نے کہا کہ امریکہ اور ایران کی جنگ ختم نہ ہوئی تو ہم روٹی بھی نہیں خرید پائیں گے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا براہ راست اثر مہنگائی کی صورت میں پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک معاشی طور پر مستحکم ہے امید ہے جنگ کے خاتمے کے بعد صورتحال بہتر ہو جائے گی ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *