Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجنوں افراد گرمی لگنے کے باعث بے ہوش ہوگئے

نصیرآباد ڈویژن شدید گرمی کی لیپٹ میں درجنوں افراد گرمی لگنے کے باعث بے ہوش ہوگئے درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاکاروبار زندگی مفلوج بازار مارکیٹس ویران بجلی کا طویل ترین بریک ڈاو¿ن ۔تفصیلات کے مطابق نصیرآباد ڈویژن سخت گرمی اور گرم ہواوں کی لیپٹ میں ہے ڈیرہ مراد جمالی اوستہ محمد صحبت پور ڈیرہ اللہیار نوتال بھاگ ناڑی جھل مگسی گنداواہ روجھان جمالی بختیاراباد چھتر فلیجی تمبو میر واہ مانجھوٹی فریدآباد عمر کوٹ گنداخہ سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی گرمی نے انسانی زندگی مفلوج کرکے رکھ دی جہاں درجہ حرارت 48 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا صبح ہوتے ہی سورج نے آگ برسانا شروع کردیا گیا کھیتوں اور محنت مزدوری کرنے والے درجنوں افراد گرمی لگنے سے بے ہوش ہوگئے جن کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

ڈیرہ مراد جمالی میں گرمی سے بے ہوش ہونے والوں میں شاہ نواز فیاض حسین صدام علی غفار جویا شاہ رخ ڈرائیور فداحسین بلال اسد عابد نعیم احمد زبیر احمد شوکت علی رسول بخش ہمت اور قربان علی شامل ہیں جن کو بے ہوشی کی حالت میں ٹیچنگ ہسپتال سمیت مقامی پرائیویٹ کلنیکس منتقل کردیا گیا شدید گرمی میں ڈیرہ مراد جمالی غربی اور شرقی ایریا میں بجلی کی بندش اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات مین مذید اضافہ کردیا گیا اور شہری علاقوں میں پانی کا بدترین بحران جاری ہے اور شہری ابادی پانی کی پوند بوند کو ترس رہے ہیں ۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *