Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ضلعی انتظامیہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، مہراللہ بادینی

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔شہر میں پرائس کنٹرول ،تجاوزات،صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر معمولات کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ کے 46ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاءسے ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر کیا۔ (نیپا) کوئٹہ کے 46ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے شرکاءپر مشتمل ایک وفد نے فیکلٹی ممبران اسلم غنی، خالد لاشاری، سید عثمان اور سید امیر کی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ زاہد خان ،اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر ضلعی افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے شرکاءکو خوش آمدید کہا اور ضلعی انتظامیہ کی مجموعی کارکردگی، عوامی خدمات اور شہری مسائل کے حل کے حوالے سے جاری اقدامات پر تفصیلی آگاہی دی۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی، گرانفروشی کے خاتمے، صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی محمد امیر حمزہ نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے شرکاءکو پرائس کنٹرول مہم، ناجائز منافع خوری کے خلاف کارروائیوں، شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، “صفا کوئٹہ” مہم، گرین بس سروس، تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک کی بہتری اور شہری سہولیات سے متعلق اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *