Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا

گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا کردیے گئے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام کی جانب سے کردی گئی ہے۔

امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تنظیم عدالہ کا کہنا ہےکہ امدادی کارکنوں کو اسرائیل بدر کیا جارہا ہے۔

 ترکیے کے وزیر خارجہ کے مطابق امدادی کارکنوں کو ترکیے منتقل کیا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فورسز کی حراست میں فلوٹیلا ارکان پر شدید جسمانی اور نفسیاتی تشدد کیا گیا ، ٹیزر گنز اور ربڑ کی گولیاں چلائی گئیں، متعدد خواتین شرکا کے حجاب اسرائیلی اہلکاروں نے زبردستی اتار دیے۔

دوسری جانب انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر بین گویر نے بدسلوکی کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں دیکھا گیا کہ گرفتار امدادی کارکن گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھے ہیں۔

غزہ امداد لے جانے والے بحری قافلے میں پاکستان کے سعد ایدھی سمیت 400 سے زائد اراکین کو اسرائیلی فورسزکو غیر قانونی حراست میں لیا تھا جس کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک نے مذمتی بیان جاری کیے تھے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *