Daily Shujaat Quetta
August 29, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

جیونی ،پولیس نے غیرقانونی پاکستان میں داخل ہونے والے47افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا

جیونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طورپر پاکستان کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 47افغان باسندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جیونی پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے 47 غیر ملکی افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر غیر قانونی طریقے سے اسپیڈ بوٹوں کے ذریعے ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل جیونی زاہد حسین کی نگرانی میں کی گئی، جبکہ ایس آئی/ایس ایچ او سٹی جیونی سب انسپکٹر محمد عارف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف ابتدائی قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں مزید تفتیش اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی گوادر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔حکام نے واضح کیا کہ انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی نقل و حرکت اور سرحدی علاقوں میں جرائم کی روک تھام کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رکھی جائیں گی تاکہ امن و امان اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *