Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

النصر کلب نے رونالڈو کی قیادت میں7 سال بعد سعودی پرو لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ریاض: النصر کلب نے کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی پرولیگ کی ٹرافی جیت لی ۔

 جمعرات کو سعودی پرولیگ کے آخری میچ میں النصر کلب نے دماق کو  ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر 7 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ 

سعوی پرو لیگ میں النصر کلب کا ٹائٹل جیتنے کا انحصار دماق کے خلاف آخری میچ پر تھا جس میں رونالڈو کی ٹیم کو فتح درکار تھی۔

النصر کلب نے پہلے ہی ہاف میں سادیو مانے کےگول کی بدولت برتری حاصل کی ۔

دوسرے ہاف میں 52ویں منٹ میں کومان نے ٹیم کے لیے دوسرا گول کیا۔ 8منٹ بعد ہی دماق نے پینلٹی پر گول کر کے خسارہ کم کیا لیکن اس کے بعد کرسٹیانو رونالڈو نے 63ویں منٹ میں ٹیم کے لیے تیسرا گول داغ دیا۔ 

18منٹ بعد رونالڈو نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا چوتھا گول بنایا  اور النصر کلب کو نہ صرف میچ میں 1-4 سے کامیابی دلائی بلکہ 7 سال بعد النصر کلب کو ٹائٹل بھی جتوا دیا ۔

النصر کے کھلاڑیوں نے میدان میں جیت کا جشن منایا،  رونالڈو نے بھی ڈرم بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *