Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وفاقی اور صوبائی حکومت دھماکے کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،زرک خان مندوخیل

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی زرک خان مندوخیل ،سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ میر یونس بلوچ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ٹرین پر خود کش حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت دھماکے کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے انکی بحالی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کارلائے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ صوبائی حکومت نے دھماکے کے نتیجے میں املاک اور گاڑیوں کو پہنچانے ولے نقصانا کے تخمینے کیلئے ڈیمیجز اسیسمنٹ کمیٹی قائم کردی ہے جو جلد ہی تمام نقصانا ت کا تخمینہ لگاکر حکومت کو رپورٹ پیش کریگی جس کے بعد متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *