Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

کراچی: زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا

کراچی: زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا۔

عید کے تینوں روز قے، اسہال اور پیٹ درد کے مریضوں کا سرکاری اسپتالوں میں رش نظر آیا۔

ایمرجنسی انچارج سول اسپتال ڈاکٹرعمران کے مطابق عید کے دوسرے روز  100 سے زائد مریض الٹی، پیٹ درد کی شکایات کے ساتھ سول اسپتال پہنچے جبکہ عید کے تیسرے روز معدے کے امراض میں مبتلا 100 سے زائد مریض آئے۔

دوسری جانب جناح اسپتال میں بھی عید کے پہلے روز پیٹ کے امراض کا شکار 50سے زائد مریض آئے۔

ایمرجنسی انچارج سول اسپتال عرفان صدیقی نے بتایا کہ زیادہ گوشت، کم پانی، غیر متوازن خوراک سے قے، اسہال اور بدہضمی کی شکایات بڑھ گئی ہیں۔

اسی حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گوشت کے ساتھ سبزیوں اور پانی کا کم استعمال نظام ہاضمہ پر بوجھ ڈال سکتا ہے، گوشت کے ساتھ سلاد، سبزیاں اور پانی کا زیادہ استعمال معدے کے  مسائل سے بچا سکتا ہے۔

طبی ماہرین نے شہریوں کو بیک وقت زیادہ مقدار میں گوشت کھانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *