Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ملک میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور جمعہ 26 جون کو ہوگا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر  نہیں آیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین  عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا جس میں علمائے کرام اور دیگر نے شرکت کی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کسی مقام سے محرم کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی لہٰذا یکم محرم الحرام 17 جون بروز بدھ کو ہوگی۔

انہوں نے بتایاکہ یوم عاشور جمعہ 26 جون کو ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ ہمیں اپنی قیادت فیلڈ مارشل اور وزیراعظم پر ناز ہے، ان کی شبانہ روز محنت امریکا اور ایران کو ٹیبل پر لے کر آئی۔

مولانا عبدالخبیرآزاد کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت تمام قیادت کو سلام پیش کرتا ہوں، فتنہ خوارج، فتنہ الہندوستان کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ہم اپنی افواج کو سلام پیش کرتے ہیں۔

دوسری جانب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات می چاند نظر آگیا۔ سعودی سپریم کورٹ اور اماراتی فتویٰ کونسل نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ یکم محرم منگل 16 جون اور جمعرات 25 جون کو یوم عاشور ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *