Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں7 فیصد اضافےکی تجویز، پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

وزیر خزانہ پنجاب شجاع الرحمان نے پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا۔

صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 3 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی۔

لیپ ٹاپ اسکیم کےلیے 27 ارب روپے، ہونہار  اسکالر شپ پروگرام کےلیے 15 ارب روپے مختص کر دیےگئے۔

بجٹ میں صوبائی آمدن کا ہدف 1209 ارب روپے مقرر کیاگیا، صوبے کے ترقیاتی امور کے لیے 752 ارب روپے، تعلیمی شعبےکےلیے 750 ارب روپے مختص کیے گئے۔

وزیر خزانہ پنجاب شجاع الرحمان نےکہا کہ شعبہ صحت کے لیے مجموعی بجٹ کا 10فیصد رکھاگیا ہے، پنجاب میں ڈیجیٹل سہولتوں کی فراہمی اور جدید تعلیم کا فروغ یقینی بنایا جائے گا۔

اس سے پہلے پنجاب کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی۔ 

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیاکہ وفاقی حکومت کو دفاع اور دیگر معاملات میں پنجاب نے سب سے زیادہ شیئر دیا۔

بجٹ منظوری کے بعد پنجاب کابینہ اجلاس سے خطاب میں مریم نواز  نےکہا کہ پنجاب کے عوام کی ترقی کے سفر پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، عوام کے ریلیف اور خدمت کا سفر  پہلےکی طرح جاری رہےگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *