Daily Shujaat Quetta
June 24, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟ایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنپسنی کے قریب فجیرہ سے آنے والے آئل ٹینکر میں کریو کے رہائشی حصے میں لگنے والی آگ بجھا دی گئیالیکشن کمیشن نےگلگت بلتستان انتخابات کےسرکاری نتائج کا اعلان کردیاپیٹرول پر فی لیٹر لیوی 40 روپے 49 پیسے کم کردی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژنکیا آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کسی بیماری کا نتیجہ ہوسکتے ہیں؟

فٹبال ورلڈکپ میں کونسا ایرانی پرچم لہرایا جائیگا؟ امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے فٹبال ورلڈکپ میں  ایران کا پرانا پرچم لہرانے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی کی عدالت میں دائر کیے گئے مقدمے پر  فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے معزول ایرانی شاہ کے دور کا ایرانی پرچم لہرانے پرفیفا کی عائد پابندی کےحق میں فیصلہ دیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق  فٹبال ورلڈکپ میچز کےد وران اسٹیڈیم میں صرف ایران کا سرکاری (موجودہ) قومی پرچم ہی لہرایا جاسکےگا۔

واضح رہے کہ ایران کے سابق شاہی دور سے منسلک علامتی پرچم ایران کے سرکاری پرچم سے مشابہت رکھتا ہے تاہم اس میں شیر اور سورج کا نشان شامل ہے جو 1979ء کے عوامی انقلاب سے قبل شاہی دور کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *