Daily Shujaat Quetta
August 28, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاآئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردیسینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظملارڈز ٹیسٹ کا پہلادن، انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیےنیپال اور چین کی سرحد پر تباہ کن سیلاب کی وجہ کیا بنی؟امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہبرطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر سائبر حملہ، 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوریحکام نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق پاکستان سے منسوب کیے گئے بیانات کی تردید کردیسانحہ پمز اسپتال: حکومت کا جاں بحق بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلانگل پلازہ میں 72 لوگ جان سےگئےکیا وزیراعلیٰ سندھ اور میئرکراچی نےاستعفیٰ دیا؟ مصطفیٰ کمالچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا

بلوچستان ایمپلائز گرینڈ الائنس کی احتجاجی ریلی پر پولیس کارروائی

بلوچستان ایمپلائز گرینڈ الائنس نے احتجاجی ریلی پر پولیس کارروائی، مبینہ تشدد اور ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف 18 جون سے صوبہ بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور دیگر سرکاری محکموں کی بندش اور لاک ڈاو¿ن کا اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان گرینڈ الائنس کے سربراہ عبدالقدوس کاکڑ اور رہنما یونس کاکڑ نے کوئٹہ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 18 جون سے بلوچستان بھر میں تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ صوبے کے مختلف اضلاع میں روزانہ کی بنیاد پر احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور عوامی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔گرینڈ الائنس کے رہنماو¿ں نے مزید اعلان کیا کہ 19 جون سے کوئٹہ میں تادم مرگ دھرنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین پر مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رہے گی اور مطالبات کی منظوری تک اسے مزید وسعت دی جائے گی۔عبدالقدوس کاکڑ نے الزام عائد کیا کہ پ±رامن احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا گیا اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، جس کے خلاف سرکاری ملازمین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔گرینڈ الائنس کے مطابق احتجاجی تحریک کا مقصد ملازمین کے حقوق کا تحفظ اور اپنے مطالبات کی منظوری حاصل کرنا ہے، جبکہ آئندہ چند روز میں احتجاجی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *