امریکی فوج نے ایرانی بندگارہوں کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی فوجی کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کردی گئی ہے اور خلیج میں ایرانی بندرگاہوں پر آنے جانے والے جہازوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ نہیں ڈال رہے۔
سینٹکام کے بیان میں مزید کہا گیا کہ ناکہ بندی نافذ کرنے کی تمام کارروائیاں روک دی گئی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکی بحری جہاز مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے خطے میں موجود رہیں گے۔

Leave a Reply