Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

گوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیاب

دہائیوں سے گوگل نے ایک فلائنگ سمولیٹر گیم کو گوگل ارتھ کی ڈیسک ٹاپ ایپ میں چھپا کر رکھا ہوا ہے۔

مگر اب دنیا بھر میں ہر فرد کو ویب براؤزر پر اس گیم تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔

یہ گیم گوگل کی جانب سے ویب سائٹ کے انٹرفیس پر پرو لیول فیچرز کے اضافے کی مہم کا حصہ ہے۔

ایسے چند فیچرز پروفائلز کو بہتر بنانے کے حوالے سے ہیں جبکہ اب فلائٹ سمولیٹر تک بھی رسائی دی جارہی ہے۔

بیشتر فیچرز تو گوگل ارتھ کو پروفیشنل انداز سے استعمال کرنے کے لیے ہیں مگر فلائٹ سمولیٹر بنیادی طور پر تفریح کے لیے ہے۔

زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سمولیٹر گوگل ارتھ کی ڈیسک ٹاپ ایپ میں 2007 سے موجود ہے مگر یہ پہلی بار ہے جب اسے گوگل ارتھ کے ویب ورژن کا حصہ بنایا گیا ہے۔

گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار بھی زیادہ مشکل نہیں۔

اس لنک پر کلک کرکے آپ گوگل ارتھ ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں اوپر دائیں کونے میں موجود ایکسپلور ارتھ بٹن پر کلک کریں۔

اس کے بعد سرچ بار سامنے آئے گی جس کے ساتھ متعدد ٹولز موجود ہوں گے جن میں آخر میں فلائٹ سمولیٹر کا آپشن ہوگا۔

سمولیٹر کنٹرول گیم میں شو نہیں ہوتے مگر آپ انہیں گوگل کی ڈویلپر ویب سائٹ میں تلاش کرسکتے ہیں یا ماؤس یا کی بورڈ ایرو کیز کو طیارے کو چلانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *