Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کبیر احمد کو بجلی کے بل میں 418 یونٹس کا ریلیف دلوا دیا گیا

درخواست گزار کبیر احمد نے وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ میں دائر اپنی درخواست میں مو¿قف اختیار کیا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر زائد یونٹس پر مشتمل بجلی کا بل جاری کیا گیا۔ انہوں نے بل کی درستگی کے لیے متعدد بار متعلقہ دفتر سے رجوع کیا، تاہم ان کی شکایت کا ازالہ نہ کیا گیا۔انصاف کے حصول کے لیے درخواست گزار نے وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ سے رجوع کرتے ہوئے متعلقہ محکمے کے خلاف شکایت درج کرائی۔ درخواست موصول ہوتے ہی وفاقی محتسب نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ حکام کو طلب کرکے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت متعلقہ محکمہ کوئی تسلی بخش جواب پیش نہ کر سکا، جس پر وفاقی محتسب نے درخواست گزار کے بجلی کے بل کی فوری درستگی کے احکامات جاری کیے۔وفاقی محتسب کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ نے بجلی کے بل کی تصحیح کر دی، جس کے نتیجے میں درخواست گزار کو 418 یونٹس کا ریلیف فراہم کیا گیا۔درخواست گزار نے بروقت اور منصفانہ انصاف کی فراہمی پر وفاقی محتسب کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *