Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

فیفا ورلڈکپ میں ٹیم کے ڈاکٹرگائناکالوجسٹ تھے، سینیگال فٹبال فیڈریشن کا الزام

فیفا ورلڈکپ 2026 میں سینیگال کی مایوس کن کارکردگی کے بعد  اب ٹیم ڈاکٹرکی اہلیت پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے اور فٹبال فیڈریشن اور اسپورٹس میڈیسن ایسوسی ایشن آمنے سامنے آگئے ہیں۔

خیال رہےکہ سینیگال کی ٹیم راؤنڈ آف 32 کے ناک آؤٹ میچ میں بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔

اب سینیگال فٹبال فیڈریشن نے الزام لگایا ہےکہ ٹیم کے ڈاکٹر کو مطلوبہ مہارت حاصل نہیں تھی جو ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں کی مؤثر طبی دیکھ بھال کے لیے ضروری تھی۔ 

فٹبال فیڈریشن کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمان فیدیور نے اسپورٹس میڈیسن کی تربیت حاصل نہیں کی بلکہ وہ امراض نسواں (گائناکالوجسٹ) کے ماہر ہیں۔

یہ بیان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ورلڈکپ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے جائزے کے موقع پر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمان فیدیور 2017 سے سینیگال فٹبال ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس دوران سینیگال کی ٹیم 3 فیفا ورلڈکپ اور 5 افریقا کپ آف نیشنز  میں شریک ہوئی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *