Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

حکومت نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا،میر ضیاءلانگو

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت نے کبھی بھی مذاکرات اور بات چیت کے عمل سے انکار نہیں کیا،تمام سیاسی و سماجی مسائل کا پائیدار حل صرف جمہوری اور پارلیمانی طریقہ کار میں ہی ممکن ہے قومی مفادات کے معاملات میں اختلاف رائے کو ملک دشمنی کے بجائے مثبت سیاسی عمل کے طور پر لیا جانا چاہیے ان خیالات کااظہار انہوں نے سیاسی وقبائلی عمائدین کے وفود سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پارلیمانی سیاست ہی وہ مو¿ثر پلیٹ فارم ہے جہاں مختلف سیاسی قوتیں اپنے خیالات، تحفظات اور مطالبات کو آئینی دائرے میں رہتے ہوئے پیش کر سکتی ہیں سیاسی اختلاف جمہوریت کا حسن ہے اور اسی کے ذریعے بہتر پالیسی سازی اور عوامی مسائل کا دیرپا حل نکالا جا سکتا ہے جب بھی ملک کو درپیش چیلنجز اور قومی مفاد کا معاملہ سامنے آئے تو تمام سیاسی قوتوں کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ناگزیر ہو جاتا ہے انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور اجتماعیت کے ذریعے ہی ملک کو درپیش مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے اور ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے پارلیمان نہ صرف عوامی نمائندگی کا مرکز ہے بلکہ یہی وہ جگہ ہے جہاں قانون سازی، پالیسی سازی اور قومی سمت کا تعین کیا جاتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ تمام سیاسی ومذہبی جماعتیں اور رہنماءپارلیمانی نظام پر اعتماد کرتے ہوئے مثبت کردار ادا کریں اور سیاسی اختلاف کو تعمیری انداز میں آگے بڑھائیں وقت کا تقاضا ہے کہ سیاست کو تصادم کے بجائے مکالمے، برداشت اور باہمی احترام کی بنیاد پر فروغ دیا جائے تاکہ ایک مضبوط، مستحکم اور متحد پاکستان کی بنیاد رکھی جا سکے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *