Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

ایران جنگ میں کوئی رحم نہیں، آج سب سے سخت حملے ہوں گے: امریکی وزیردفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے  میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کے پاس ائیرڈیفس ختم ہوچکا ہے، ایران جنگ میں کوئی رحم نہیں، آج سب سے سخت  حملے ہوں گے، ہم نہیں رکیں گے۔

پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایرانی رجیم کےرہنما زیر زمین جاچکے ہیں، آبنائے ہرمز میں جوکچھ ہو رہا ہے اس پر دنیا کو پریشان ہونےکی ضرورت نہیں۔

میڈیا بریفنگ میں امریکی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ ایران پر حملوں کا  آج 14 واں دن ہے، آج فوجی حملوں کا سب سے بھاری دن ہوگا۔

امریکی چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نت کہا کہ دو ہفتے سےبھی کم عرصے میں ہم نے ایرانی بحریہ کو غیر فعال کیا، ایران میں اب بھی فرینڈلی فورسز اور کمرشل شپنگ کو نقصان پہنچانےکی صلاحیت ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *