Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

حزب اللہ کیخلاف طویل جنگ کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف

اسرائیل کے آرمی چیف ایال زامیر نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری کارروائی ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور اسرائیل ایک طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمانڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایال زامیر کا کہنا تھا کہ ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی کارروائیاں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج زمینی کارروائیوں کو مزید آگے بڑھانے کے لیے بھی تیار ہے۔

ایال زامیر نے دعویٰ کیا کہ حالیہ ہفتوں کے دوران لبنان میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے اور ان حملوں کے اہم نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف مہم کے اختتام پر حزب اللہ تنہا اور الگ تھلگ رہ جائے گی، جبکہ اسرائیل اس کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنان میں کشیدگی کے باعث خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *