Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

جنگ ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کرسکتی، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے: فرانسیسی صدر

فرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے۔

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران ایران اور آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ صورتحال پر بات کی۔

فرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہے کہ جنگ ایران کے جوہری مسئلے کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے اور اس کے لیے سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے۔

میکرون کا کہنا تھا  اگر سفارتی اور تکنیکی مذاکرات کے لیے کوئی واضح فریم ورک نہ ہوا تو صورتحال چند مہینوں یا چند سالوں میں دوبارہ بگڑ سکتی ہے۔

فرانسیسی صدر نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے مجوزہ فوجی کارروائی کو بھی مسترد کرتے ہوئے اسے  غیر حقیقت پسندانہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ  ایسی کارروائی میں غیر معمولی وقت لگے گا اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والوں کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے ساحلی خطرات، بیلسٹک میزائلوں اور دیگر متعدد خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا، کیونکہ ان کے پاس خاطر خواہ وسائل موجود ہیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *