Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرپی ٹی آئی کا ہم خیال جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہم خیال جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے فیصلہ کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس میں کیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  چیئرمین بیرسٹر گوہرنے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہم خیال جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بیرسٹر گوہرنے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا ۔

انہوں نے کہا کہ کوئی شک نہیں ایران کشیدگی کی وجہ سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آیا لیکن نائیجیریا میں قیمتیں ہم سے کم بڑھیں ، ہم ویتنام سے بھی آگے بڑھ گئے۔

اس کے علاوہ  تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ حکومت نے چار سال میں معیشت کیلئے کچھ نہیں کیا ، پیٹرول قیمتیں کم کرنے کا اعلان وزیراعظم خود کرتے رہے اب اضافے کا اعلان بھی انہیں خود کرنا چاہیے تھا، وزیراعظم اب عوام کا سامنا نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پی ٹی آئی اراکین نے قومی اسمبلی اجلاس میں احتجاج  کیا اور  ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *