Daily Shujaat Quetta
August 25, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امریکا ایران جنگ: پاکستان، مصر اور ترکیے اعتماد سازی کا پیکج بنوانےکی کوششیں کر رہے ہیں، ذرائع

امریکا  ایران  ثالثی کی کوششوں  میں نمایاں  پیش رفت  نہيں  ہوسکی ہے  تاہم ثالثی کی کوششوں سے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، مصر  اور  ترکیے کے  وزرائے خارجہ اعتماد سازی کا پیکج بنوانے کی کوششیں کر  رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایسا پیکج بنوانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ٹرمپ کے الٹی میٹم کی مدت بڑھانے اور فریقین کی ملاقات میں مددگار ہوسکے۔

ذرائع کے مطابق تینوں وزراء  نے گزشتہ روز اس معاملے پر اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے فون پر بات کی تھی  لیکن ایسے کسی پیکج پر پیش رفت نہ ہوسکی جو ٹرمپ کے الٹی میٹم کی مدت بڑھاسکے اور فریقین کی ملاقات میں مددگار ہوسکے۔

دوسری جانب  امریکی اخبار سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران جنگ خاتمے کے لیےکوئی ٹائم لائن نہیں دے سکتے، ایران نے منگل کی شام تک آبنائے ہرمز نہ کھولی تو ایرانی پاور پلانٹس کو نشانہ بنائیں گے۔

 امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ  ایران کے ساتھ تفصیل سے مذاکرات ہو رہے ہیں، منگل کو ختم ہونے والی میری ڈیڈ لائن سے پہلے معاہدہ ہوسکتا ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *