Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

یوٹیوب میں صارفین کے لیے ایک بہت دلچسپ تبدیلی کر دی گئی

اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرتے ہیں تو آپ اس میں ایک دلچسپ فیچر کو استعمال کرسکتے ہیں۔

جی ہاں واقعی آپ یوٹیوب کے نئے اواتار کلون ٹول کے ذریعے اپنا ڈیجیٹل ٹوئن تیار کرسکتے ہیں۔

یہ ٹول آپ کی شخصیت کی نمایاں حصوصیات کو استعمال کرکے ایسا اواتار تیار کرتا ہے جو کہ آپ جیسا نظر آتا ہے۔

یہ اواتار یوٹیوب شارٹس میں استعمال ہوسکے گا۔

گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس ٹول سے آپ اپنی شخصیت کا ڈیجیٹل ورژن استعمال کرسکتے ہیں تاکہ آپ ویڈیوز کو ایسا بناسکیں جیسے آپ نظر آتے ہیں یا بات کرتے ہیں۔

گوگل کے ایک ترجمان نے بتایا کہ صرف صارف ہی اواتار کو تیار اور اسے کنٹرول کرسکے گا اور کسی فرد کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

اگر ایسی ویڈیوز میں ان اواتار کو استعمال کیا جائے گا جن کو ری مکس کرنا ممکن ہوگا تو دیگر صارفین اسے اواتار کے ساتھ ری مکس کرسکیں گے مگر وہ اواتار کو تبدیل یا کنٹرول نہیں کرسکیں گے۔

اگر آپ اواتار کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو اسے بنانے کے لیے جو سیلفی ویڈیو اور وائس ریکارڈنگ ڈیٹا جمع کرایا جائے گا، وہ بھی یوٹیوب سرور سے ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ ہو جائے گا۔

کمپنی کے مطابق آپ اواتار کو کسی بھی وقت ڈیلیٹ کرسکتے ہیں اور اس پر اے آئی لیبل موجود ہوگا۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *