Daily Shujaat Quetta
June 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
ایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکنایران جنگ میں اللہ نے پاکستان سے کام لیا، دنیا ہمیں پیس میکر کے نام سے جانتی ہے: اسحاق ڈارملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کا انعقادنیتن یاہو کی مشکلات میں مزید اضافہ، ٹرمپ امریکا ایران ڈیل کو اسرائیلی مؤقف پر ترجیح دینے لگےامریکا کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کیساتھ براہ راست رابطے کا فیصلہایپل کے چیف ایگزیکٹو کا آئی فونز کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہکیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟میٹا نے فیس بک میں بہت بڑی تبدیلیاں کر دیںجی میل میں اے آئی سمریز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارفگوگل ارتھ کی خفیہ فلائٹ سمولیٹر گیم اب تمام صارفین کو مفت دستیابانسٹا گرام میں اب ہر فوٹو یا ویڈیو پوسٹ میں کیپشن تحریر کرنا ممکن

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں  دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو تقریباً 45 منٹ جاری رہی۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق خوشگوار اور دوستانہ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے 11-12 اپریل کو مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے پر صدرپزشکیان اور  ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے ایرانی صدرکو سعودی عرب، قطر اور ترکیے سمیت مختلف عالمی رہنماؤں کےساتھ حالیہ ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ پاکستان دوست ممالک کے تعاون سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مخلصانہ اور سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا۔

ٹیلیفونک گفتگو میں وزیراعظم نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

ایرانی صدرمسعود پزشکیان نے امن کی کوششوں میں پاکستان کے مضبوط عزم پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات آنے والے دنوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *