Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

نصیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ

ڈیرہ مراد جمالی ۔ نصیرآباد سمیت دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی بجلی اور پانی کا شدید بحران کاروبار زندگی مفلوج بازاریں سنسان لوگ گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے تفصیلات کے مطابق نصیراباد ڈیرہ مراد جمالی تمبو چھتر فلیجی نوتال بختیارآباد بھاگ اوستہ محمد ڈیرہ اللہ یار صحبت پور لانڈھی شریف گنداواہ جھل مگسی ودیگر علاقوں میں سخت اور شدید گرمی کی زد میں آگئے۔
اتوار کے روز درجہ حرارت 46 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ساران دن گرمی ہواوں کا راج چلتا رہا ڈیرہ مراد جمالی اور نواحی علاقوں میں بجلی کی بندش اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے انسانی زندگی مفلوچ ہوکر رہ گئی بجلی کی طویل بندش سے کاروبار ٹھپ جبکہ عوام سخت اذیت ناک صورتحال سے دوچار ڈیرہ مراد جمالی سٹی شہر مین پینے کے پانی کا بدترین بحران شرقی اور غربی کے تمام وارڈز میں پانی کی سخت قلت لوگ پانی کی بوند کو ترس گئے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں مذید اضافے کا امکان ہے

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *