Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

میر جمیل مینگل کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات میں ہر ممکن تعاون فراہم کی جائے گی ،ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ۔وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے مینگل ہاو¿س میں میر جمیل مینگل سے ملاقات کی اور سریاب روڈ پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے میر جمیل مینگل کے بیٹے ہارون جان مینگل، اور رشتے دار شہید نصیب اللہ مینگل اور شہید عبدالغفار مینگل کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اور فاتحہ خوانی کیا اس موقع پر قبائلی معززین اور علاقہ عمائدین بھی موجود تھے اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے لواحقین سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

واقعے کی اعلیٰ سطح پر شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے گی وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی واضح ہدایت ہے کہ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی حکومت مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف کھڑی ہے معصوم بچے کو نشانہ بنانا روایات کے برخلاف ہے انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تحقیقات کے عمل کو تیز اور مو¿ثر بنایا جائے اس موقع پر میر جمعیل مینگل نے صوبائی وزیر داخلہ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حکومت کی جانب سے تعاون پر مشکور ہیں

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *