Daily Shujaat Quetta
August 26, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

امریکی کمپنیوں کو ہلا دینے والی چینی اے آئی کمپنی کا نیا ماڈل متعارف

چین کی کمپنی ڈیپ سیک نے اپنا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل متعارف کرایا ہے۔

واضح رہے کہ اس کمپنی نے جنوری 2025 میں اپنا آئی چیٹ بوٹ آر 1 جاری کیا تھا جس نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا جبکہ امریکی کمپنیوں کو کافی مالی نقصان بھی ہوا۔

ایسا اس وقت ہوا جب کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اس نے ایسے اے آئی ماڈل کو 60 لاکھ ڈالرز سے بھی کم لاگت میں تیار کیا ہے جو اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی سے زیادہ نہیں تو کم بھی نہیں۔

اب ایک سال سے زائد عرصے بعد اس کمپنی نے اپنا نیا اے آئی چیٹ بوٹ پیش کیا ہے۔

ڈیپ سیک وی 4 پرو اور ڈیپ سیک وی 4 فلیش کا پریویو ورژن 24 اپریل جاری کیا گیا اور عندیہ دیا یہ امریکی کمپنیوں جیسے اوپن اے آئی اور گوگل کے اے آئی چیٹس بوٹس کے مقابلے میں کمتر نہیں۔

ڈیپ سیک کے پرانے چیٹس بوٹس کی طرح نئے چیٹ بوٹس کے لیے بھی اوپن سورس ماڈل کو اپنایا گیا ہے، یعنی ڈویلپرز اسے مفت استعمال کرکے اس کے سورس کوڈ کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔

ڈیپ سیک وی 4 پرو نے ریاضی اور کوڈنگ کے شعبے میں دیگر اوپن ماڈلز کو شکست دینے میں کامیاب حاصل کی اور ورلڈ نالج کے شعبے میں صرف گوگل کے جیمنائی 3.1 پرو سے پیچھے ہے جو کہ بنیادی طور پر ایک کلوز ماڈل ہے۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *