Daily Shujaat Quetta
August 27, 2026
🌤 Quetta,pk --°
تازہ خبریں
چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقاتچین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیاایران اور عمان آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری قائم کرنے پرمتفق ہوگئےپاکستان کی سعودی عرب کیساتھ اقتصادی تعلقات کو اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی خواہشنبی کریم حضرت محمد مصطفیکی ولادت پوری انسانیت کےلئے عظیم نعمت ہےروز اول ہی کہاتھا کہ سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہونگی،میرسرفرازبگٹیسرکاری ملازمت کسی فرد یا خاندان کی جاگیر نہیں، شاہد رندعید میلاد النبی ہمیں انسانیت کی خدمت اور اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے‘سردار عبیداللہ گورگیجمحکمہ بلدیات عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہےصوبے میں جاری وفاقی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ،سلیم احمد کھوسہصوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی،جسٹس بابراورجسٹس ثمن کے تبادلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد:  جوڈیشل کمیشن  نے  اسلام آباد  ہائی کورٹ کے 3  جج  صاحبان کے تبادلوں کی منظوری  دے دی۔ تینوں  ججز  کے تبادلوں کے  فیصلے کثرت  رائے  سے کیےگئے۔

چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کثرت رائے سے ہوا، جوڈیشل کمیشن کے 9 ارکان نے جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کے حق میں ووٹ دیا۔

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ لاہور ہائی کورٹ کرنےکی منظوری دے دی۔ 

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس بابر ستارکا پشاور ہائی کورٹ تبادلہ کردیا، جسٹس بابر ستارکا پشاور ہائی کورٹ تبادلہ بھی کثرت رائے سےکیا گیا۔

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس ثمن رفعت امتیاز کی سندھ ہائی کورٹ تبادلے کی منظوری بھی دے دی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے  جسٹس ارباب محمد طاہر  اور  جسٹس خادم  سومرو کے تبادلےکی سفارش  واپس لے لی۔

اعلامیےکے مطابق ججز کے تبادلوں کے باعث خالی نشستوں کو  صرف ٹرانسفر ججوں کے ذریعے پُر کیا جائےگا،  تبادلوں سے  پیدا ہونے والی نشستیں نئی تقرری کے لیے استعمال نہیں ہوں گی۔

شیئر کریں: WhatsApp

adminshuja

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *